i پاکستان

شورکوٹ، بس ٹرک سے ٹکرا کر کھائی میں گرگئی،3افراد جاں بحق،9زخمیتازترین

May 05, 2025

شورکوٹ میں پتن روڈ باہوپل کے قریب بس ٹرک سے ٹکرا کر کھائی میں گرگئی، جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق جبکہ 9 شدید زخمی ہوگئے۔ریسکیو 1122 کے مطابق افسوسناک حادثے جاں بحق اور زخمی ہونے والے افراد کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔شورکوٹ میں حادثے کا شکار بس لاہور سے لیہ کی طرف جارہی تھی، کہ حادثے کا شکار ہوگئی، حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی