i پاکستان

سیلاب زدہ علاقوں میں پاک فوج کی امدادی کارروائیاں جاریتازترین

August 25, 2025

سیلاب زدہ علاقوں میں پاک فوج کی امدادی کارروائیاں مسلسل جاری ہیں، بونیراور شانگلہ میں سیلاب متاثرین میں اشیائے خورونوش سمیت دیگرسامان کی تقسیم کی گئی۔تفصیل کے مطابق پاک فوج کی میڈیکل ٹیموں نے متاثرین علاقہ کا طبی بھی معائنہ بھی کیا، اہل علاقہ نے پاک فوج کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے شکریہ ادا کیا۔پاک فوج کا کہنا ہے کہ متاثرین کی بحالی تک پاک فوج کی امدادی کارروائیاں جاری رہیں گی۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی