سکھر میں ٹنڈرو بوراہا میں بارش کے دوران گھر کی دیوار گر گئی جس کے نتیجے میں3 بچے جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔لاشوں اور زخمیوں کو پولیس موبائل کے ذریعے تعلقہ ہسپتال روہڑی منتقل کردیاگیا۔ پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والے بچوں میں 10 سالہ خالد برڑو،11 سالہ درمحمد برڑواورشاہ زیب شیخ شامل ہیں۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی