i پاکستان

سندھ اسمبلی کے باہر احتجاج، قومی عوامی تحریک کے 10 کارکنان زیر حراستتازترین

February 24, 2024

کراچی پولیس نے سندھ اسمبلی کے باہر احتجاج کرنے والے قومی عوامی تحریک کے 10 کارکنان کو حراست میں لے لیا۔ جمعہ کو اسمبلی اجلاس سے قبل قومی عوامی تحریک کے کارکنان کی جانب سے سندھ اسمبلی کے باہر احتجاج کیا گیا جس پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 10 کارکنان کو حراست میں لے لیا ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی