i پاکستان

حیدرآباد، بجلی کی تاروں سے کرنٹ لگنے سے 3 بچے جاں بحقBreaking

April 23, 2026

حیدرآباد کے علاقے ٹنڈو طیب گھر کی چھت پر کھیلتے ہوئے تین بچے بجلی کی تاروں سے کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہو گئے۔ولیس ذرائع کے مطابق شادی کی تقریب میں آئے مہمان چھت پر گیارہ ہزار کی تاروں سے کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوئے، تینوں بچے شہداد پور سے حیدرآباد شادی میں شرکت کے لیے آنے ہوے تھے۔مرنے والوں میں 14 سالہ عبدالرحمان 10 سالہ فرحان ولد فیروزاور 12 سالہ فیراز ولد فیروز شامل ہے جبکہ جاں بحق میں دو سگے بھائی بھی شامل ہیں۔حادثے کے بعد شادی کے گھر میں صف ماتم بچھ گیا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی