i پاکستان

آپریشن بنیان مرصوص، قوم متحد، کارروائی کامیاب رہی، بیرسٹر گوہرتازترین

May 10, 2025

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے پاک افواج کی جانب سے دشمن کے خلاف کی گئی جوابی کارروائی آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی پر سوشل میڈیا پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ آپریشن بنیان مرصوص ضروری تھا، اور الحمدللہ بہت کامیاب رہا۔ پوری قوم متحد ہے اور آئندہ بھی متحد ہو کر وطن عزیز کے دفاع کے لیے کھڑی رہے گی۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی