وہاڑی میں کل 11جولائی کوضلع بھرمیں عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق عرس باباحاجی شیردیوان کے موقع پرضلع میں عام تعطیل ہوگی، تعطیل کا اطلاق تعلیمی بورڈ یا یونیورسٹی امتحانات پرنہیں ہوگا۔ ایمرجنسی، میڈیکل، میونسپل اور سیکیورٹی محکمے تعطیل سے مستثنیٰ ہیں۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی