i پاکستان

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ سیشن جج راولپنڈی سجاول خان انتقال کرگئے' راولپنڈی ڈسٹرکٹ بار کا سوگ کا اعلانتازترین

September 08, 2025

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ سیشن جج راولپنڈی سجاول خان انتقال کرگئے۔ جج سجاول خان کی تدفین آبائی علاقے کامونکی گوجرانوالہ میں ہوگی۔ جج سجاول خان کے انتقال پر راولپنڈی ڈسٹرکٹ بار نے سوگ کا اعلان کردیا۔ راولپنڈی ڈسٹرکٹ بار کے وکلا پیر کے روز عدالتوں میں پیش نہیں ہوئے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی