ایرانی اسرائیل جنگ بندی کے بعد بلوچستان میں کے علاقوں میں ایرانی تیل کی قیمتوں میں کمی ہو گئی۔بلوچستان میں ایران اسرائیل جنگ بندی کے بعد ایرانی پیٹرول 300 سے کم ہو کر 210 روپے لیٹر ہو گیا۔واضح رہے کہ حکومت نے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان کر دیا۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی