i پاکستان

امریکی ڈالر کی قدر میں کمی، 278 روپے 50 پیسے کا ہوگیاتازترین

August 02, 2024

انٹربینک میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی ۔ کاروباری ہفتے کے آخری روز انٹر بینک میں امریکی کرنسی 16 پیسے سستی ہوگئی جس کے ساتھ انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے 66 پیسے سے کم ہو کر 278 روپے 50 پیسے کا ہوگیا ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی