i پاکستان

امتحانات کے نتائج کی تیاری تک لاہور بورڈ کے افسران اور ملازمین کی چھٹیاں منسوختازترین

July 14, 2025

لاہور بورڈ نے امتحانات کے نتائج کی تیاری تک تمام افسران اور ملازمین کی چھٹیاں منسوخ کردیں۔کنڑولر امتحانات شعبے کے تمام افسران اور ملازمین کے ساتھ ساتھ سیکرٹری سٹاف میںبھی نتائج سے متعلق عملے کی چھٹیاں کینسل کردی گئی ہیں۔ واضح رہے کہ 24 جولائی کو میٹرک کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کیا جانا ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی