صوبہ خیبرپختونخوا کے علاقے اپر دیر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2 شادی شدہ خواتین نے خودکشی کرلی۔پولیس کے مطابق خود کشی کے واقعات عشیرہ درہ میں پیش آئے، پولیس نے موقع پر پہنچ کر دونوں واقعات کی تفتیش شروع کر دی۔خواتین کی جانب سے خودکشی کرنے وجوہات تاحال سامنے نہیں آئیں۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی