اسلام آباد ہائی کورٹ میں نئے عدالتی سال کے آغاز پر چیف جسٹس نے فل کورٹ میٹنگ طلب کر لی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس سردار محمد سرفراز ڈوگر نے آ ج (بدھ کو) دن 2 بجے فل کورٹ میٹنگ طلب کی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے تمام ججز کو فل کورٹ میٹنگ سے آگاہ کر دیا گیا، اسلام آباد ہائی کورٹ کے تمام ججز کو فل کورٹ میٹنگ میں شرکت کی ہدایات جاری کردی۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی