i پاکستان

بجلی کی قیمتوں میں 3روپے فی یونٹ کمی کا امکان، کراچی کے صارفین محروم رہیں گےتازترین

April 16, 2025

بجلی کی قیمتوں میں 3 پیسے فی یونٹ کمی کا امکان ہے جس سے کراچی کے صارفین محروم رہیں گے۔سینٹرل پرچیزنگ پاور ایجنسی (سی پی پی اے) نے بجلی کی قیمتوں میں کمی سے متعلق درخواست نیپرا میں جمع کروا دی۔بجلی کی قیمتوں میں کمی کی درخواست ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں جمع کرائی گئی۔نیپرا 29 اپریل کو بجلی کی قیمتوں میں کمی سے متعلق سماعت کرے گا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی