گوجرخان اور گرد و نواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلیکی شدت 3.9 ریکارڈ کی گئی،زلزلے کے بعد لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا لوگ خوفزدہ ہوکر گھروں سے باہر نکل آئے۔تاہم کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی