i پاکستان

حکومتی یقین دہانیوں کے بارے میں سینٹ کی فنکشنل کا کمیٹی کا اجلاس( کل )ہوگاتازترین

September 11, 2024

حکومتی یقین دہانیوں کے بارے میں سینٹ کی فنکشنل کا کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا۔ یہ اجلاس کل جمعہ دن 11 بجے پارلیمنٹ لاجز اسلام آباد میں چیئرمین سینیٹر عبدالشکور خان کی صدارت میں منعقد ہوگا جس میں سینٹ کے اجلاس کے دوران مختلف وزرا کی طرف سے ممبران کو کرائی گئی یقین دہانیوں پر عمل درآمد کا جائزہ لیا جائیگا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی