i پاکستان

جہلم، گھر سے ملازمہ کی لاش برآمد،خاتون سمیت 3 افراد کو حراست میں لے لیا گیاتازترین

May 27, 2025

جہلم میں ہاسنگ سوسائٹی کے ایک گھر سے ملازمہ کی لاش برآمد ہوئی ہے۔پولیس کے مطابق 18 سالہ لڑکی اوکاڑہ کی رہائشی تھی جس کی لاش ہائوسنگ سوسائٹی کے ایک گھر سے ملی ہے۔پولیس کے مطابق لڑکی کے جسم پر تشدد کے نشانات موجود نہیں ہیں اور چند روز قبل اس پرچوری کا الزام لگایا گیا تھا۔پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے خاتون سمیت 3 افراد کو حراست میں لے لیا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی