i پاکستان

جنوبی دنیا کا عالمی دن منایا گیاتازترین

September 11, 2024

جنوبی دنیا کا عالمی دن بدھ کو منایا گیا۔یہ دن ہر سال 12 ستمبر کو منایا جاتا ہے جس کا مقصد دنیا کے جنوب میں رہنے والے ممالک کی فلاح و بہبود اور ترقی ہے۔ان میں براعظم ایشیا افریقہ اور امریکہ کے جنوبی خطوں کے ممالک شامل ہیں۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی