i پاکستان

جنوبی وزیرستان ، تحصیل برمل میں ایک روز کیلئے کرفیو نافذتازترین

July 08, 2025

جنوبی وزیرستان کی تحصیل برمل میں ایک روز کیلئے کرفیو نافذ کردیا گیا۔ڈپٹی کمشنر کے مطابق کرفیو سکیورٹی خطرات اور خدشات کے پیش نظر لگایا گیا ۔فیو کے باعث راغزئی بازار صبح 6 سے شام 7 بجے تک مکمل بند رہا ۔ڈپٹی کمشنر آفس کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ گاڑی والوں کو سکیورٹی فورسز سے 50 میٹر دور رکنا ہوگا۔نوٹیفکیشن کے مطابق کرفیو میں ایمرجنسی سروسز اور اجازت یافتہ افراد کو استثنی حاصل ہوگا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی