i پاکستان

جسٹس سردار سرفراز ڈوگر آ ج بطور چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عہدے کا حلف اٹھائیں گےتازترین

July 07, 2025

جسٹس سردار سرفراز ڈوگر آ ج (منگل) کو بطور چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔صدر مملکت آصف علی زرداری جسٹس سردار سرفراز ڈوگر سے حلف لیں گے، حلف برداری کی تقریب دوپہر ڈیڑھ بجے ایوان صدر میں منعقد ہوگی۔صدر مملکت نے سنیارٹی لسٹ میں جسٹس سرفراز ڈوگر کو اسلام آباد ہائی کورٹ کا سنیئر ترین جج قرار دیا تھا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی