i پاکستان

خیرپور ٹامیانوالی ' سیلاب کے باعث جنازہ کشتی کے ذریعے قبرستان منتقلتازترین

September 05, 2025

بہاولپور کی تحصیل خیرپور ٹامیانوالی کے علاقے بونگہ رمضان میں رابطہ سڑکیں سیلابی پانی میں ڈوبنے کے باعث آمد و رفت معطل ہونے پر ایک جنازہ کشتی کے ذریعے قبرستان منتقل کیا گیا۔اس دوران جنازے کو ریسکیو اہلکاروں کی مدد حاصل رہی۔علاوہ ازیں جھنگ کے علاقے ہیں۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی