i پاکستان

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے تحفظ خوراک( کل) سیڈ ترمیمی بل 2024 کا جائزہ لے گیتازترین

September 11, 2024

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے تحفظ خوراک کل سیڈ ترمیمی بل 2024 کا جائزہ لے گی ۔کمیٹی کا اجلاس کل جمعہ کو پارلیمنٹ ہاوس کی کمیٹی روم نمبر دو میں چیئرمین سید حسین طارق کی صدارت میں منعقد ہوگا ۔وزارت خوراک کے حکام کمیٹی کو سیڈ ترمیمی بل 2024 کے بارے میں بریفنگ دیں گے ۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی