i پاکستان

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی صنعت و پیداوار کی زیلی کمیٹی کا(کل) ہونے والا اجلاس منسوختازترین

September 11, 2024

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے صنعت و پیداوار کی زیلی کمیٹی کا کل ہونے والا اجلاس منسوخ کر دیا گیا۔ یہ اجلاس شیڈیول کے مطابق کل جمعہ دن 11 بجے پارلیمنٹ ہاوس کے کمیٹی روم نمبر سات میں ناز بلوچ کی صدارت میں منعقد ہونا تھا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی