i پاکستان

کراچی، مسافر کوچ الٹ گئی،متعدد افراد زخمیتازترین

July 14, 2025

کراچی کے علاقے قیوم آباد چورنگی کے قریب مسافر کوچ الٹ گئی، جس کے باعث متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیل کے مطابق قیوم آباد چورنگی کے قریب الٹنے والی مسافر کوچ کا ڈرائیور دوسری کوچ سے ریس لگاتے ہوئے جا رہا تھا۔رپورٹس کے مطابق مسافر کوچ الٹنے سے سڑک پر ٹریفک کی روانی متاثر ہوگئی، جبکہ کوچ کو سڑک سے ہٹانے کیلئے مشینری طلب کرلی گئی ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی