i پاکستان

کراچی، نارتھ ناظم آباد میں پولیس مقابلے کے دوران خطرناک ملزم گرفتار، مسروقہ گاڑی اور اسلحہ برآمدتازترین

December 16, 2025

کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں اے وی ایل سی اور سی آئی اے پولیس کی مشترکہ کارروائی کے دوران اسنیپ چیکنگ کے دوران مبینہ فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس میں 50 سے زائد مقدمات میں ملوث خطرناک ملزم دلاور زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔پولیس ترجمان کے مطابق کارروائی کے دوران ملزم کے قبضے سے مسروقہ کار اور اسلحہ بھی برآمد کیا گیا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی