i پاکستان

کراچی، نوبیاہتا دلہن پر شوہر کا بدترین تشدد، مقدمہ درجتازترین

July 08, 2025

کراچی کے علاقے بغدادی میں نوبیاہتا دلہن کو شوہر نے بدترین تشدد کا نشانہ بنایا۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ خاتون تشویشناک حالت میں اسپتال میں زیرعلاج ہے، 20 برس کی خاتون سول اسپتال کے ٹراما سینٹر کے آئی سی یو3 میں داخل ہے، پولیس نے شوہر اشوک کو گرفتار کرلیا۔والدہ کے مطابق بیٹی کی حالت خراب ہونے پرتیسری بار اسپتال بدلنا پڑا، میری بیٹی کو درندگی کا نشانہ بنایا گیا،انصاف فراہم کیا جائے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی