سٹی کورٹ کراچی میں یوٹیوبر رجب بٹ پر وکلا نے حملہ کردیا۔وکلا کے بدترین تشدد سے رجب بٹ شدید زخمی ہوگئے،رجب بٹ کے جبڑے اور منہ سے خون بہنے لگا،رجب بٹ عبوری ضمانت لینے کیلئے عدالت میں پیش ہوئے،عدالت نے رجب بٹ کی عبوری ضمانت میں13جنوری تک توسیع کردی۔تاہم وکلا کی جانب سے حملے وجہ سامنے نہیں آئی۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی