لاہورہائیکورٹ نے اسموگ کیس کوسماعت کیلئے مقرر کردیا۔جسٹس شاہدکریم28جولائی کودرخواستوں پرسماعت کرینگے،عدالت نیکینال روڈ پریلوٹرین منصوبے سے متعلق رپورٹ طلب کررکھی ہے۔عدالت نے مختلف سرکاری محکموں سے عملدرآمد رپورٹس طلب کررکھی ہیں،درخواست گذار نے اسموگ پرقابوپانے کیلئے اقدامات کرنے کی استدعا کررکھی ہے۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی