لاہور پولیس نے ون ویلرز کے خلاف کریک ڈان شروع کرتے ہوئے اہم شاہراہوں پرٹیمیں تعینات کردیں۔ ترجمان لاہورپولیس کیمطابق جولائی کیدوران ایک 126 مقدمات درج کیے گئے جبکہ رواں سال گیارہ سو ستاسی ون ویلرز کوگرفتار کیا گیا۔سربراہ لاہورپولیس بلال صدیق کمیانہ کا کہنا ہے نوجوان ون ویلنگ، بائیکس کی آلٹریشن سے باز آجائیں۔ والدین بچوں کوون ویلنگ سے روکیں اورکم عمربچوں کو گاڑیاں چلانے کی اجازت نہ دیں۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی