i پاکستان

محکمہ خزانہ پنجاب نے ہمت کارڈ کے لیے ایک ارب روپے جاری کر دئیےتازترین

September 04, 2025

محکمہ خزانہ پنجاب نے ہمت کارڈ کے لیے ایک ارب روپے جاری کر دئیے۔جناح انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کی ڈویلپمنٹ کے لئے دو ارب روپے جاری کئے گئے ہیں جبکہ جناح انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے میڈیکل آلات کی خریداری کے لئے تین ارب چالیس کروڑ روپے جاری ہوئے ہیں۔ محکمہ خزانہ نے یہ بجٹ آن لائن بھی کر دیا ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی