i پاکستان

پاکستان سمیت دنیا بھر میں 15 ستمبر کو جمہوریت کا عالمی دن منایا جائے گاتازترین

September 11, 2024

پاکستان سمیت دنیا بھر میں 15 ستمبر کو جمہوریت کا عالمی دن منایا جائے گا ۔اقوام متحدہ کے زیر اہتمام یہ دن منانے کا مقصد دنیا بھر میں جمہوریت کو فروغ دینا ہے۔اس دن پاکستان اور دنیا کے دیگر ممالک میں جمہوریت کے فروغ کے لیے تقاریب اور سیمینار کا انعقاد کیا جائے گا۔پاکستان میں بھی سیاسی جماعتوں نے یوم جمہوریت منانے کے لیے اپنے اپنے پروگرام ترتیب دیے ہیں۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی