i پاکستان

پشاور، ٹریفک پولیس کی گاڑی سے گھسیٹے ہوئے شہری کی ویڈیو وائرل، پولیس اہلکار معطلتازترین

July 09, 2025

پشاور میں ٹریفک پولیس کی گاڑی سے گھسیٹے ہوئے شہری کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔شہری کو گھسیٹنے کا واقعہ تجاوزات کے خلاف آپریشن کے دوران شہری کو حراست میں لینے پر پیش آیا۔ویڈیو میں نظر آنے والا شخص گاڑی سے چھلانگ لگا کر فرار ہوا جب کہ شہری کو قابو نہ کرنے پر ٹریفک اہلکار کو معطل کردیا گیا۔بعد ازاں وائرل ویڈیو میں نظر آنے والے پولیس اہلکار کو معطل کردیا گیا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی