راولپنڈی میں تھانہ جاتلی کے علاقے پنجگراں گھریلو حالات سے دل برداشتہ 27 لڑکی نے مبینہ طور پر خودکشی کر لی۔پولیس کے مطابق لڑکی کی شناخت مریم مشتاق کے نام سے ہوئی ہے نعش پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کردی گئی، لڑکی کی موت گولی گردن پر لگنے سے ہوئی موقع سے 30 بور پسثل بھی ملا ہے جاتلی پولیس نے مبینہ خودکشی کے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی