i پاکستان

سیالکوٹ، اسپتال سے بچی کا اغوا ، سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئیتازترین

September 22, 2025

سیالکوٹ خاتون نے علامہ اقبال میموریل ٹیچنگ اسپتال سے 6 ماہ کی بچی اغوا کر کی جس کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی ہے۔فوٹیج میں خاتون کو بچی اٹھائے وارڈ کے اندر اور باہر جاتے دیکھا جا سکتا ہے۔مغوی بچی کے والد کا کہنا ہے کہ مائرہ 4روز سے اسپتال میں داخل تھی اور 22 سالہ اغواکار نامعلوم خاتون 5 گھنٹے سے وارڈ میں موجود تھی جس نے خود کو سی سی ڈی آفیسر ظاہر کیا تھا۔پولیس کا کہنا ہے کہ سی سی ڈی اور سیف سٹی کیمروں کو چیک کیا جا رہا ہے اور واقعے سے متعلق مزید تفصیلات حاصل کی جارہی ہیں۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی