i پاکستان

سینٹ قائمہ کمیٹی صنعت و پیداوار کا اجلا س آج ہوگا، آٹو پالیسی اور الیکٹرک وہیکل پالیسی کا تفصیلی جائزہ لیا جائے گاتازترین

August 22, 2024

سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے صنعت و پیداوار کا اجلاس آج جمعہ 23 اگست کو دس بجے پارلیمنٹ ہاوس کے کمیٹی روم نمبر ایک میں چیئرمین سینٹر عون عباس کی صدارت میں منعقد ہوگا جس میں آٹو پالیسی اور الیکٹرک وہیکل پالیسی کا تفصیلی جائزہ لیا جائے گا۔کمیٹی صنعتوں کے لیے بجلی کے ٹیرف کا بھی جائزہ لے گی۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی