i پاکستان

سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اقتصادی امور کا اجلاس( آج) ہوگاتازترین

September 11, 2024

سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اقتصادی امور کا اجلاس آج ہوگا ۔یہ اجلاس آج جمعرات 12 ستمبر صبح ساڑھے دس بجے پارلیمنٹ ہاوس کی کمیٹی روم نمبر ایک میں چیئرمین سینٹر سیف اللہ ابڑو کی صدارت میں منعقد ہوگا ۔وفاقی سیکرٹری قائمہ کمیٹی کو اقتصادی امور کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دیں گے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی