i پاکستان

سینیٹ اجلاس کورم پورا نہ ہونے پر پیر کی شام 5 بجے تک ملتویتازترین

September 06, 2024

سینیٹ اجلاس کورم پورا نہ ہونے پر پیر کی شام 5 بجے تک ملتوی کردیا گیا۔ جمعہ کو سینیٹ میں پریذائیڈنگ افسر سینیٹر منظور احمد کاکڑ کی زیرِ صدارت اجلاس شروع ہوا، سینیٹر سیف اللہ ابڑو نے کورم کی نشاندہی کردی، کورم پورا نہ ہونے پر سینیٹ اجلاس پیر کی شام 5 بجے تک ملتوی کردیا گیا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی