i پاکستان

سوال یہ ہے خط کب، کیسے اور کس طرح آیا؟ ،خط لکھنے والے جیل میں ہیں، مذاکرات کا فیصلہ بانی کریں گے، جنید اکبرتازترین

July 03, 2025

پی ٹی آئی رہنما جنید اکبر نے اپنے پارٹی رہنمائوں کے خط کی شفافیت پر ہی سوالات اٹھا تے ہوئے کہا ہے کہ سوال یہ ہے خط کب، کیسے اور کس طرح آیا؟ خط لکھنے والے تمام لوگ جیل میں بھی الگ بیرکس میں ہیں۔ایک انٹرویو میںانہوں نے مزید کہا ہے کہ مذاکرات کا فیصلہ پارٹی قیادت اور بانی پی ٹی آئی کریں گے، بامقصد مذاکرات ہوں تو کوئی بری بات نہیں، بانی پی ٹی آئی سیاسی آدمی ہیں پہلے بھی مذاکرات میں ان کی مرضی موجود تھی۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی