سپریم کورٹ آف پاکستان نے لا کلرکس کی اسامیوں کا اعلان کردیا۔ ترجمان سپریم کورٹ کے مطابق لا کلرکس کی تقرری ایک سال کیلئے کی جائے گی۔ترجمان کا کہنا ہے کہ انٹرن شپ پروگرام جون 2025 سے شروع ہوگا، درخواست فارم، اہلیت اور شرائط سپریم کورٹ کی ویب سائٹ پر دستیاب ہیں۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی