i پاکستان

تحفظ خوراک و تحقیق بارے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کا اجلاس 26 اگست کو منعقد ہوگاتازترین

August 22, 2024

تحفظ خوراک و تحقیق کے بارے میں قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کا اجلاس 26 اگست کو گرین پاکستان کے آفس میں منعقد ہوگا جس کی صدارت چیئرمین سید حسین طارق کریں گے۔اجلاس میں سیڈ ترمیمی بل 2024 کا جائزہ لیا جائے گا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی