i کھیل

ٹی 20ورلڈ کپ، پاکستانی ٹیم آئندہ دو میچز کھیلنے کے لیے پرتھ سے سڈنی روانہتازترین

October 31, 2022

آسٹریلیا میں جاری ٹی 20ورلڈ کپ کے سپر 12مرحلے میں پاکستانی ٹیم اپنے اگلے دو میچز کھیلنے کے لیے پرتھ سے سڈنی روانہ ہوگئی ہے،تفصیلات کے مطابق پاکستان کا اگلا مقابلہ جنوبی افریقہ سے ہوگا جب کہ اس کے بعد قومی ٹیم بنگلہ دیش کے مدمقابل ہوگی، پاکستان سپر 12کے تین میں سے دو میچز ہار کر پوائٹس ٹیبل پر دو پوائنٹ کے ساتھ پانچویں نمبر پر ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی