i کھیل

سپن باولر ابرار احمد کی دعوت ولیمہ تقریب 16 اکتوبر کو کراچی میں ہوگیتازترین

October 06, 2025

قومی ٹیم کے سپن باولر ابرار احمد کی ولیمہ کی دعوت 16 اکتوبر کو کراچی میں ہو گی۔ تفصیلات کے مطابق قومی لیگ سپنر رشتہ ازدواج سے منسلک ہو گے ہیں۔جن کی شادی کی تقریبات کراچی میں ہوگی۔ ابرار احمد پہلی مرتبہ 2017 میں پی ایس ایل میں کراچی کنگز کی نمائندگی کی اس کے بعد ٹیسٹ ڈیبیو 2022 میں انگلینڈ کے خلاف کیا ۔ یہ سیریز بھی تاریخی تھی کیونکہ انگلینڈ کی ٹیم 17 سال کے بعد پاکستان میں آ کر کھیلی تھی ۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی