i پاکستان

سندھ کابینہ نے آئندہ مالی سال کے بجٹ کی منظوری دے دیBreaking

June 13, 2025

سندھ کابینہ نے آئندہ مالی سال2025-26 کیلئے 3451.87 ارب روپے بجٹ کی منظوری دے دی۔وزیراعلی سندھ کی زیر صدارت سندھ کابینہ کے اجلاس میں آئندہ مالی سال کیلیے بجٹ کی منظوری دے دی گئی ۔ مراد علی شاہ نے کہا کہ عوامی ترجیحات کو مد نظر رکھتے ہوئے بجٹ پیش کیا جائیگا۔وزیراعلی سندھ نے کہا کہ بجٹ میں سرکاری ملازمین کو ریلیف دیاجائیگا، بلاول بھٹوکی ہدایت پربجٹ تجاویزحاصل کی گئیں، پیپلزپارٹی نے ہمیشہ عوامی اور قومی مفادات کوترجیح دی۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی