انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان کی ٹیم اپنی پہلی اننگز میں 133 رنز پر آئوٹ ہوگئی۔ میچ کے دوران اسٹیڈیم میں موجود ایک تماشائی کو دِکھایا گیا جس پر اس نے اعلان کر رکھا تھا کہ اگر پاکستان نے 150 رنز بنائے تو وہ گنجا ہوجائے گا۔ اس کے برعکس پاکستان کی ٹیم نے 17 رنز قبل آل آئوٹ ہوکرتماشائی کو گنجا ہو نے سے بچا لیا۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی