i بین اقوامی

بھارت نے اپنا سب سے بھاری مواصلاتی سیٹلائٹ مدار میں بھیج دیاتازترین

November 03, 2025

بھارت نے اپنا سب سے بھاری مواصلاتی سیٹلائٹ مدار میں بھیج دیا۔ بھارتی خلائی تحقیقی تنظیم اسرو نے اپنا سب سے بھاری مواصلاتی سیٹلائٹ مدار میں بھیج دیا۔سیٹلائٹ پورے بھارت اور آس پاس کے وسیع سمندری علاقوں کی کوریج کرے گا۔مواصلاتی سیٹلائٹ کا وزن تقریبا 4 ہزار 410 کلوگرام ہے، سیٹلائٹ کو آندھرا پردیش کے جنوبی علاقے سری ہری کوٹا سے مدار میں بھیجا گیا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی