i پاکستان

برطانیہ میں ایئر ٹیٹو شو، پاک فضائیہ کے سی ون 30 طیارے کی دھوم، پہلی پوزیشن حاصل کرلیتازترین

July 19, 2025

برطانیہ میں پاک فضائیہ کے سی ون 30 طیارے کی دھوم مچ گئی۔پاک فضائیہ کے سی ون 30 طیاے میں رائل انٹرنیشنل ایئر ٹیٹو شو میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی، شو میں پاک فضائیہ کے سی ون 30 اور جے ایف17 طیارے لوگوں کی توجہ کا مرکز رہے۔دنیا بھر سے آئے شائقین پی اے ایف کے جہازوں کے ساتھ تصاویر بنواتے رہے، برطانیہ میں دنیا کے سب سے بڑے رائل انٹرنیشنل ایئر ٹیٹو شو کا یہ پہلا دن تھا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی