صدر مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کااجلاس یکم ستمبرکوبلانے کی منظوری دے دی۔قومی اسمبلی کااجلاس صدر مملکت نے وزیراعظم کی ایڈوائس پر طلب کیاہے،اجلاس میں اہم قومی امور زیر غور آئیں گے۔ قومی اسمبلی اجلاس یکم ستمبر کو شام پانچ بجے طلب کیا گیاہے۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی