i پاکستان

قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی بین الصوبائی رابطہ کا اجلاس آج ہوگاتازترین

January 09, 2025

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ کا اجلاس آج( جمعہ کو) دن ساڑھے دس بجے پارلیمنٹ ہاوس کے کمیٹی روم نمبر سات میں منعقد ہو گا جس کی صدارت ثنا اللہ مستی خیل کریں گے۔پاکستان فٹ بال فیڈریشن اور پاکستان کبڈی فیڈریشن کے حکام کمیٹی کو بریفنگ دیں گے۔

کریڈٹ : انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی