i پاکستان

کراچی، ڈمپر کی ٹکر سے ڈھائی سالہ بچہجاں بحقتازترین

August 27, 2025

کراچی علاقے ملت ٹائون میں ڈمپر کی ٹکر سے ڈھائی سالہ بچہ جاں بحق ہو گیا۔تفصیل کے مطابق کراچی میں ڈمپرکی ٹکر کا ایک اور افسوس ناک واقعے میں ڈھائی سالہ بچہ بھی جان سے ہاتھ دھو بیٹھا۔عون محمد اپنے ماموں سلمان کے ساتھ موٹر سائیکل پر جا رہا تھا، کہ ملت ٹائون موڑ پر رانگ وے آتے ڈمپر نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی، جس سے ڈھائی سالہ عون محمد موقع ہی پر جاں بحق ہو گیا۔اس حادثے کا مقدمہ الفلاح تھانے میں درج کیا جائے گا،۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی