i پاکستان

لاہور ہائیکورٹ، پنجاب بھر کے مختلف اضلاع کے 23 ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز کے سٹاف افسروں کے تقرروتبادلوں کے احکامات جاریتازترین

January 09, 2025

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے فیصل آباد سمیت پنجاب بھر کے مختلف اضلاع کے 23 ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز کے سٹاف افسروں کے تقرروتبادلوں کے احکامات جاری کردیئے، جاری نوٹیفکیشن کے مطابق اللہ یار کو بھکر سے بہاول نگر، محمد شریف کو چکوال سیبھکر،محمد اسحاق دلنواز گھلو کو چنیوٹ پاکپتن،محمد عابد کو ڈی جی خان سیبہاولپور،زاہد شفیع کو فیصل آباد سے ڈی جی خان، طارق مسعود صادق کو گوجرانوالہ سے لودھراں،سیف اللہ کو گجرات سے راولپنڈی،عمران پرویز کو جہلم سے چکوال،شبیر احمد کو خانیوال سے جہلم،صفدر ایوب کو لاہور سے راجن پور،خلیل احمد آسی کو منڈی بہاؤالدین سے شیخوپورہ، عاصف عباس کو میانوالی سے قصورمحمد ضیاء اللہ خلیق کو ملتان سے اوکاڑہ ناصر حسین کو مظفرگڑھ سے گوجرانوالہ،واجد علی کو ننکانہ صاحب سے لاہور، احسن فرید کو اوکاڑہ سے سیالکوٹ اوراحمد سعید کو پاکپتن سے راجن پور تعینات کیا گیا ہے۔

کریڈٹ : انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی